پھولوں کی چادر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چادر گل جو بزرگوں کے مزار پر (خواہ منت کی خواہ اعتقاداً یا احتراماً) چڑھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چادر گل جو بزرگوں کے مزار پر (خواہ منت کی خواہ اعتقاداً یا احتراماً) چڑھاتے ہیں۔